Top Ten Chicken Breeds in Pakistan
انڈے دینے والی مرغیوں کی دس بہترین اقسام
(قسط نمر 1)
قارئین کرام!
بہت سے قارئین کی فرمائش تھی کہ مرغیوں کی ایسی اقسام کے بارے میں بتائیں جن کی انڈوں کی پیدوار ذیادہ ہو، اور انکا کاروبار بھی چل سکے۔ اسکے علاوہ نئےحضرات بھی اس شش و پنج میں رہتے ہیں کہ پتہ نہیں کونسی برید زیادہ فائدہ مند ہوگی۔ تو آپ سب کے لئیے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے جو کہ مرحلہ وار بیان کیا جائے گا۔
ہماری روزمرہ زندگی میں مرغیوں کے انڈے بہت ہی زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنے گھر کے صحن کو ایسی مرغیاں پالنے کے طور پر استعمال کریں جو روزانہ انڈے دیتی ہوں تو آپ سالانہ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔
بہت سے قارئین کی فرمائش تھی کہ مرغیوں کی ایسی اقسام کے بارے میں بتائیں جن کی انڈوں کی پیدوار ذیادہ ہو، اور انکا کاروبار بھی چل سکے۔ اسکے علاوہ نئےحضرات بھی اس شش و پنج میں رہتے ہیں کہ پتہ نہیں کونسی برید زیادہ فائدہ مند ہوگی۔ تو آپ سب کے لئیے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے جو کہ مرحلہ وار بیان کیا جائے گا۔
ہماری روزمرہ زندگی میں مرغیوں کے انڈے بہت ہی زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنے گھر کے صحن کو ایسی مرغیاں پالنے کے طور پر استعمال کریں جو روزانہ انڈے دیتی ہوں تو آپ سالانہ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔
لہذا، اگر آپ انڈے حاصل کے لئے مرغیاں رکھنا چاہتے ہیں، تو سب سے بہترین نسل کا انتخاب کرنا ہو گا جو سب سے زیادہ انڈے دیتی ہو۔ اس طرح، آپ ایسی مرغیوں سے زیادہ انڈے کی پیداوار حاصل کرکے زیادہ سے زیادہ رقم کما سکتے ہیں۔
لہذا آج ہم اس آرٹیکل میں مرغیوں کی بہترین اقسام کے بارے میں بات کریں گے۔
ٹاپ 10 انڈے دینے والی بہترین مرغیاں!
بے شک، ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے، اور یہی بات انڈے دینے والی مرغیوں کے بارے میں بھی بیان کی جا سکتی ہے۔ آپ کو اپنے فارم کے لئیے ایسی مرغیوں کا انتخاب کرنا ہو گا جو، زیادہ انڈے دینے والی مرغیوں کی فہرست میں کم از کم ٹاپ 5 نسل کی تو ہوں، لیکن اس بات سے آپ کو واقف ہونا چاہیے کہ کچھ پرندے دوسرے نسل کے پرندوں ساتھ نہیں مل سکتے۔ یعنی مرغیوں کی ہر نسل دوسری نسل سے مختلف ہوتی ہے ۔
1۔ White Leghorns
جو لوگ انڈے لینے کے لئیے مرغیاں رکھنا چاہتے ہیں، ان کے لئیے وائیٹ لیگ ہارن بہترین مرغی ہے۔ یہ بہترین نسل کی مرغی بڑے اور سفید انڈے دیتی ہے۔
یہ بریڈ خاص کر ذیادہ انڈے دینے کے حوالے سے پہچانی جاتی ہے۔ اور آپ سالانہ تقریباً 280 انڈے لے سکتے ہیں۔ اسکا ریکارڈ 320 انڈے سالانہ کا بھی ہے۔
پیدائش کے تقریباً بیس ہفتوں بعد یہ انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔ ایک سال تک اس کے انڈے دینے کی ایوریج بہت اچھی ہوتی ہے۔ اور اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک آپ ان کو کافی خوراک، پانی، اور مناسب درجہ حرارت مہیا کرتے رہتے ہیں۔
Egg production (annual) = 280
Skin colour = Yellow
Comb type = Single or Rose
Temperament = Nervous, Flighty
Egg weight = 55 grams
Weight (male) = 2400 - 2600 grams
Weight (female) = 1800 - 2200 grams
Starts laying eggs from 16-17 weeks old
Skin colour = Yellow
Comb type = Single or Rose
Temperament = Nervous, Flighty
Egg weight = 55 grams
Weight (male) = 2400 - 2600 grams
Weight (female) = 1800 - 2200 grams
Starts laying eggs from 16-17 weeks old
2- مصری مرغی (Rhode Island Red)
پاکستان میں یہ مرغی مصری یا مسری مرغی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ امریکن برید نسل کی گھریلو مرغی ہے۔ یہ بہت خوبصورت اور مطمئن نظر آنے والی مرغی ہے۔ اگر یہ لوگوں سے مانوس ہو جائے تو پھر انکی کمپنی سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ اسکی دیکھ بھال نہایت ہی آسان ہوتی ہے اور یہ سالانہ تقریبا260 انڈے دیتی ہے۔
یہ دلیر مرغی ہے، اس لئیے اس کا رویہ حاکمانہ بھی ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر یہ چھوٹے چھوٹے چکس کے ساتھ بعض اوقات ظالمانہ رویہ بھی اپنا لیتی ہے۔ لہذا ان کو ہمیشہ علیحدہ
علیحدہ رکھیں تاکہ آپ نقصان سے بچ سکیں۔
Egg productions (annual) = 260
Temperament = Hardy
Weight (female = 2 to 2.5 Kg
Starts laying eggs at 18-24 weeks old
انشا اللہ، اگلی قسط میں ہم گولڈن مرغی کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں گے۔Weight (female = 2 to 2.5 Kg
Starts laying eggs at 18-24 weeks old
(جاری ہے)
آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس پوسٹ کو کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے ہمارے نام و پیج ایڈریس کے ساتھ ہی آگے شیئر کر دیں۔ تاکہ دوسروں کا بھی بَھلّا ہو۔ نِیز ہمارا پیج لازمی طور پر لائیک کریں۔ تاکہ آپ کو ہماری ہر آنے والی نئی پوسٹ مل سکے۔ شکریہ
منجانب۔ سانول پولٹری ٹریڈرز
**********
https://www.youtube.com/channel/UCBJIX6swR7d85d6ltuTtBkg
**********
www.facebook.com/sanwalpoultrytraders
**********
https://chat.whatsapp.com/HjeWfpZtEVo6kQ9XixMmYf
**********
براہ مہربانی، شیئر کرتے وقت ہمارا نام، نمبر اور پیج ایڈریس ڈیلیٹ نہ کریں۔ تاکہ ہماری محنت ضائع نہ ہو۔ شکریہ
0 Comments
If you've any suggestions, please let me know.